the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے آج مطالبہ کیا ہے کہ بھوپال کے سنٹرل جیل سے تڑکے فرار ہونے والے ممنوعہ اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا [سیمی] کے آٹھ مشتبہ کارکنوں کی ایک انکاونٹر میں ہلاکتوں کا سپریم کوڑت کی نگرانی میں



جانچ کرائی جائے۔
وزیر اعلی نے کہا کہ یہ ایک سنگین معاملہ ہے اور ہم سپریم کورٹ کی نگرانی میں اس کی چھان بین کا مطالبہ کرتے ہیں۔ مسٹر کیجریوال ایک صحافی کے ٹوئیٹ کا جواب دے رہے تھے جس میں انکاونٹر سے متعلق سرکاری بیان پر اعتراض کیا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.